dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلاتکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلات

خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پُروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ

تقریب میں پاس آؤٹ ہونے والے ریکروٹس نے اپنی تربیت اورمہارتوں کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا

ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) ٹریننگ سینٹرخضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پُروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) کے خضدارمیں قائم ٹریننگ سینٹرسے 1422 ریکروٹس تربیت مکمل کرکے پاس آؤٹ ہو ئے۔ پاسنگ آؤٹ کی اس تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ خضدارتھے۔پاسنگ آؤٹ تقریب میں مقامی عمائدین، سول وعسکری حکام اورطلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر کمانڈنٹ خضدارنے تربیت مکمل کرنے والے ریکروٹس کومبارکباد پیش کی۔

تقریب میں پاس آؤٹ ہونے والے ریکروٹس نے اپنی تربیت اورمہارتوں کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا۔  تقریب کے اختتام پربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹ محمد طاہرکوآئی جی ایف سی میڈل سے نوازا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *