dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

پاکستان 70 سال بعد پہلی مرتبہ ورلڈ کسٹمز آرگنائزیشن پالیسی کمیشن کیلیے منتخب

اسلام آباد:

پاکستان 70 سال بعد پہلی مرتبہ ورلڈ کسٹمز آرگنائزیشن (ڈبلیو سی او) پالیسی کمیشن کے لیے منتخب ہوگیا۔

ایف بی آر کے مطابق پاکستان نے ورلڈ کسٹمز آرگنائزیشن میں تاریخی کامیابی حاصل کر لی، پاکستان کسٹمز 2026 تا 2028 ڈبلیو سی او پالیسی کمیشن کا حصہ بن گیا۔

ایشیا پیسیفک خطے میں پاکستان نے اہم سفارتی کامیابی اپنے نام کر لی، ڈبلیو سی او پالیسی کمیشن میں پاکستان کی شمولیت عالمی سطح پر بڑا اعزاز قرار دیا گیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق پاکستان سنگل ونڈو ماڈل کو ایشیا پیسیفک ممالک کی بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی، پاکستان کسٹمز کی ڈیجیٹل اصلاحات عالمی سطح پر تسلیم کر لی گئیں۔

ہانگ کانگ میں ہونے والے آر ایچ سی اے اجلاس میں پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی جس میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد ڈبلیو سی او کی اہم نشست حاصل کر لی۔

سید اسد رضا رضوی کی سفارتی کاوشیں پاکستان کی کامیابی میں کلیدی ثابت ہوئیں۔ پاکستان سنگل ونڈو کے نمائندگان کی پریزنٹیشن کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔

پاکستان اور ہانگ کانگ کسٹمز کے درمیان ویلڈ اے پی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔

عالمی کسٹمز گورننس میں پاکستان کی آواز مزید مضبوط ہوگئی، پاکستان کسٹمز کی بین الاقوامی حیثیت میں نمایاں اضافہ اور عالمی کسٹمز پالیسی سازی میں اہم کردار حاصل ہوگیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *