dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر کی موت کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر کی موت کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

امریکی اداکارہ ہیڈن پینیٹئر کی موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، قانون نافذ کرنے والے ذرائع کا خیال ہے کہ ان کی موت مبینہ طور پر فینٹینائل ملی آکسی کوڈون کی گولی لینے سے ہوئی ہو سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ لاس اینجلس میں ایک شخص سے بلیک مارکیٹ کی نسخے والی ادویات، جن میں آکسی کوڈون بھی شامل تھی، حاصل کرتی تھیں۔ ہیڈن نے موت سے ایک روز قبل لاس اینجلس سے ساؤتھ کیرولائنا جاتے ہوئے دورانِ پرواز بھی چند ادویات استعمال کی تھیں۔

تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ موت کی صبح انہوں نے آکسی کوڈون کی ایک گولی لی جو ممکنہ طور پر فینٹینائل سے آلودہ تھی۔

واضح رہے کہ امریکی ادارہ ڈی ای اے اس معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ مبینہ طور پر جان لیوا گولی کہاں سے آئی اور اسے کس نے فراہم کیا۔

تاہم حکام نے ابھی موت کی حتمی وجہ طے نہیں کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *