dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلاتکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلات

سہیل سمیر کے شارٹ فلم میں ادا کیے گئے بولڈ سینز وائرل، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف اداکار سہیل سمیر اپنی نئی شارٹ فلم ’دوسری عورت‘ کے ایک منظر کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔حال ہی میں اداکار شارٹ فلم ’دوسری عورت‘ میں نظر آئے جو ایک سسپنس تھرلر ہے مگر فلم اپنے ایک رومانوی سین کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہو رہی ہے۔وائرل کلپ میں سہیل سمیر کو اپنی ساتھی اداکارہ کے ساتھ رومانوی انداز میں دکھایا گیا ہے،جبکہ اس دوران ادا کیے گئے بعض مکالموں پر بھی صارفین نے اعتراض کیا

سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے منظر کو پاکستانی مواد کیلئے نامناسب قرار دیا، بعض نے اس کا موازنہ بھارتی فلموں اور ترک سیریز سے کیا جبکہ کچھ صارفین نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اس قسم کے مناظر کو نشر کرنے کی اجازت کیسے دی گئی۔ واضح رہے کہ سہیل سمیر کا شمار ورسٹائل اداکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ سنو چندا، تیرے بن، عشق ہوا اور دایان سمیت متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ مزاحیہ کرداروں سے لے کر منفی کرداروں تک انہیں ناظرین کی جانب سے پذیرائی ملتی رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *