بلوچستان حکومت نے دور دراز علاقوں کے شہریوں کو طبی مشورے فراہم کرنے کے لیے ٹیلی میڈیسن ہیلتھ یونٹس فعال کردیے ہیں۔
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے مرکزی ٹیلی میڈیسن ڈیسک کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
حکومتی اعدادوشمار کے مطابق نئی صحت دہلیز ایپ کے پہلے روز 791 مشاورتی کالز موصول ہوئیں۔ اس سروس کے ذریعے شہری 24 گھنٹے مفت طبی مشورہ حاصل کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply