چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس منعقد ہوا۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام ماحولیاتی نمونے تین سال بعد منفی آئے ہیں۔
چیف سیکرٹری نے اگلی پولیو مہم کی مؤثر نگرانی اور غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی۔ منفی ماحولیاتی نمونوں کا مطلب یہ نہیں کہ پولیو کے خاتمے کی مکمل تصدیق ہوچکی ہے۔

Leave a Reply