محکمہ صحت نے طویل غیر حاضری پر مزید 72 ڈاکٹروں کو برطرف کردیا۔ حکومت کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں سے 41 کروڑ روپے کی کٹوتی بھی کی جاچکی ہے۔
بلوچستان میں مزید 72 ڈاکٹر ملازمت سے برطرف، مجموعی تعداد 200 ہوگئی

Leave a Reply