2 نومبر سے سات روزہ مہم کے دوران 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ 8,888 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
بلوچستان کے 31 اضلاع میں کل سے انسدادِ پولیو مہم شروع ہوگی

Leave a Reply