dailyreformer.pk
June 11, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج پر سخت ایکشن، 23 ڈاکٹر معطل، 25 افسران کو شوکاز نوٹسزآئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت اہم نکات سامنے آگئےایران پر آج شدید حملے کرکے تیل و گیس کے ذخائر اور خارگ جزیرے پر قبضہ کرلیں گے؛ ٹرمپفیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب سے قبل میکسیکو میں سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئےمیکسیکو میں فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا، پاکستانی وفد کی بھی شرکترومانوی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس گزر گئےواٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاریدماغ کی مہلک رسولیوں کی تشخیص کیلئے جدید نظام تیارعوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تربت میں جدید ترین ایف سی اسپتال تیار کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی صحت سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیںکوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج پر سخت ایکشن، 23 ڈاکٹر معطل، 25 افسران کو شوکاز نوٹسزآئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت اہم نکات سامنے آگئےایران پر آج شدید حملے کرکے تیل و گیس کے ذخائر اور خارگ جزیرے پر قبضہ کرلیں گے؛ ٹرمپفیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب سے قبل میکسیکو میں سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئےمیکسیکو میں فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا، پاکستانی وفد کی بھی شرکترومانوی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے 44 برس گزر گئےواٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاریدماغ کی مہلک رسولیوں کی تشخیص کیلئے جدید نظام تیارعوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تربت میں جدید ترین ایف سی اسپتال تیار کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی صحت سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں

سام سنگ گلیکسی کی نئی ڈیوائس سے متعلق نئی معلومات لیک!

سام سنگ گلیکسی اے 27 کی گزشتہ ہفتے لیک ہونے والے رینڈر تصاویر میں ڈیوائس کو تین مختلف رنگوں میں دکھایا گیا تھا جس سے ماضی میں لیک ہونے والے ڈیزائن کی تصدیق ہوگئی تھی۔

حال ہی میں ہونے والی تازہ لیک میں اس اسمارٹ فون کا ایک نیا رنگ بھی سامنے آگیا ہے، جسے ممکنہ طور پر Awesome Mint  کہا جائے گا۔ فون کی یہ تصاویر ایک ریٹیل لسٹنگ میں نظر آئیں، جہاں فون کو اس نئے دلکش رنگ میں دیکھا گیا۔

اگرچہ سام سنگ نے ابھی تک سام سنگ گلیکسی اے 27 کی لانچ تاریخ یا تفصیلات کا اعلان نہیں کیا لیکن اطلاعات کے مطابق یہ فون 2026 کی دوسری ششماہی میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

لیک شدہ معلومات کے مطابق گلیکسی اے 27 میں کوالکوم اسنیپ ڈریگن 6 جین 3 پروسیسر پیش کیا جائے گا جبکہ اس کے ساتھ 8 جی بی تک ریم اور 256 جی بی تک اسٹوریج کا آپشن دستیاب ہوگا اور آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 16 پر مبنی ون یو آئی 8.5 کے ساتھ آئے گا۔

فون میں 6.7 انچ کی فُل ایچ ڈی پلس ڈسپلے متوقع ہے جبکہ فوٹوگرافی کے لیے 50 میگا پکسل کا مین کیمرہ موجود ہوگا۔ پاور کے لیے فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری شامل کیے جانے کا امکان ہے، جو روزمرہ استعمال کے لیے بہتر بیک اپ فراہم کر سکتی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

newupload

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *