dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

ایمی ایوارڈز یافتہ مشہور امریکی ڈائریکٹر جیمز بروز انتقال کرگئے

امریکی ٹیلی وژن کی دنیا کے معروف ڈائریکٹر جیمز بروز 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

جیمز بروز مشہور سیریز ’فرینڈز‘ کے متعدد ایپی سوڈز کی ہدایت کاری اور ’چیئرز‘ کی تخلیق میں شریک ہونے کے باعث عالمی شہرت رکھتے تھے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیمز بروز 19 جون کو اپنی فیملی کے ساتھ تھے جب وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے۔

ان کے اہل خانہ نے تصدیقی بیان میں کہا کہ وہ گزشتہ پانچ دہائیوں کے دوران ٹیلی وژن انڈسٹری کی سب سے بااثر اور محبوب شخصیات میں شمار ہوتے تھے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ بروز نے ایک ہزار سے زائد ٹی وی اقساط کی ہدایت کاری کی اور ’دی بگ بینگ تھیوری‘، ’ٹیکسی‘ ، ’فریزر‘ اور ’ول اینڈ گریس‘ جیسے مقبول شوز کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔

30 دسمبر 1940 کو پیدا ہونے والے جیمز بروز نے اپنے کیریئر میں 11 ایمی ایوارڈز اور پانچ ڈائریکٹرز گلڈ ایوارڈز بھی جیتے۔

اہل خانہ نے انہیں نہ صرف ایک عظیم فنکار بلکہ ایک شفیق شوہر، والد اور دادا کے طور پر یاد کیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *