کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو گذری تھانے میں درج منشیات کے 3 مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے بری کردیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف گذری تھانے میں درج 3 منشیات کے مقدمے میں بریت کی درخواست کا فیصلہ سنادیا، عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست منظور کرلی اور ملزمہ انمول عرف پنکی کو مقدمات سے بری کردیا۔انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے تین مقدمات میں بری۔

Leave a Reply