بلوچستان کی مٹی سے پاکستان کی محبت کی خوشبو آج بھی محسوس کی جا سکتی ہے۔ یہاں کے عوام نے ہر مشکل گھڑی میں وطنِ عزیز کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنی وفاداری اور جذبۂ حب الوطنی کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے بلوچستان کے عوام کا پیغام ہے کہ پاکستان ہماری پہچان، ہماری امید اور ہمارا مشترکہ مستقبل ہے۔
بلوچستان کے دل میں پاکستان کی محبت

Leave a Reply