dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

نیتن یاہو کی ترکیہ کیخلاف بیان بازی غیر ضروری کشیدگی کو ہوا دی سکتی ہے, اسرائیلی حکام

نیتن یاہو نے کنیسٹ انتخابات سے قبل ترکیہ  کے خلاف اپنی بیان بازی کو تیز کر دیا ہے۔

کئی اسرائیلی سیکورٹی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کی ترکیہ کے خلاف بیان بازی  کشیدگی میں “غیر ضروری” اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔اسرائیلی میڈیا  کے مطابق یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب نیتن یاہو کی حکومت نے 27 اکتوبر کو ہونے والے کنیسٹ انتخابات سے قبل ترکیہ  کے خلاف اپنی بیان بازی کو تیز کر دیا ہے۔

تاہم کئی سیکورٹی اہلکار ترکیہ کے ساتھ تنازعہ کو وسیع تر عوامی تصادم کی طرف نہ دھکیلنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

نیتن یاہو اور ان کی لیکود پارٹی نے تیزی سے ترک صدر رجب طیب اردگان کیخلاف بیانات کو اپنی انتخابی مہمات میں شامل کیا ہے۔چینل 12 نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے شام کے صوبہ ادلب میں ابو الدحور ملٹری ایئربیس پر حملے کے لیے زور دیا تھا جو ترکیہ کی سرحد سے تقریباً 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔تاہم کچھ سیکورٹی اہلکاروں نے اس کی حمایت نہیں کی جس کا مقصد انقرہ کے ساتھ براہ راست تصادم کی طرف نہ جانا ہے.

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *