dailyreformer.pk
October 18, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو؛ صحبت پور میں تمام 72 منصوبے مکمل

صحبت پور: بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے تحت ضلع صحبت پور میں ترقیاتی منصوبوں کے فیز ون اور ٹو کے تمام 72 منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیے گئے، جن کے لیے 60 کروڑ 56 لاکھ روپے مختص کیے گئے تھے۔منصوبوں کے ذریعے بنیادی سہولیات، انفرا اسٹرکچر اور عوامی فلاح کے شعبوں میں بہتری پر خصوصی توجہ دی گئی۔ منصوبوں کی نگرانی ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی نے کی جبکہ ایف سی بلوچستان نارتھ، سول انتظامیہ اور منتخب نمائندوں نے بھی مؤثر نگرانی میں کردار ادا کیا۔ان منصوبوں کی تکمیل سے صحبت پور میں بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر ہونے کے ساتھ مقامی ترقی، خوشحالی اور معیارِ زندگی میں بہتری کی راہ ہموار ہونے کی توقع ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *