dailyreformer.pk
October 18, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

گورنر کے پی کی درخواست پر پشاور سے کوئٹہ براہ راست پروازوں کا آغاز

پشاور اور کوئٹہ کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا ہے اور نجی ایئرلائن کی جانب سے پہلی فلائٹ 19 ستمبر کو اڑائی جائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ساؤتھ ایئرویز کی جانب سے پشاور سے کوئٹہ براہ راست سفری سہولت کیلیے پہلی پرواز 19 ستمبر کو پشاور سے رانہ ہوگی۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور سے کوئٹہ براہ راست پرواز کے آغاز کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے عوام کیلیے خوش خبری قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ میری درخواست پر پشاور سے کوئٹہ براہ راست پرواز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر میں اُن کا شکر گزار ہوں جبکہ جلد پشاور سے لاہور کیلیے بھی براہ راست پرواز کا سلسلہ شروع ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نئی ایئرلائن بھی پشاور سے بین الاقوامی پروازوں کے آپریشن کے ساتھ آنے والی ہے، اس کے آغاز سے پشاور اور خیبرپختونخوا کے عوام کو سفری سہولیات میسر آئیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *