dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
اطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہراطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہر

گرین پاکستان انیشیٹو؛ بلوچستان میں زرعی ترقی و خوشحالی کی جانب اہم پیش رفت

گرین پاکستان انیشیٹو؛ بلوچستان میں زرعی ترقی و خوشحالی کی جانب اہم پیش رفت

گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان میں زرعی ترقی اور مقامی زمینداروں کی خوشحالی کی جانب اہم پیش رفت ہو رہی ہے۔

بلوچستان میں  جی پی آئی (گرین پاکستان انیشیٹو) کے تحت زرعی ترقی اور مقامی  زمینداروں کی خوشحالی کے لیے اہم منصوبے کامیابی سے مکمل

  فیزون  کے تحت دکی، قلعہ سیف اللہ اور سبی میں 3 ہزار800 ایکڑ زمین قابلِ کاشت بنا کر 144 شمسی ٹیوب ویل نصب کیے گئے ۔

فیز ٹو کے تحت کوہلو، بارکھان، چمن، نوشکی، ڈیرہ بگٹی، ژوب، مستونگ، کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں 8,481 ایکڑ زمین قابلِ کاشت بنائی گئی۔ فیز ون اور فیز ٹو کے تحت ہزاروں ایکڑ زمین قابلِ کاشت بنائی گئی، جس سے مجموعی طور پر 288 زمیندار مستفید ہوئے ہیں۔

اِن  زمینوں پر گندم، کپاس اور باغات کی کاشت سے مقامی روزگار، زرعی پیداوار اور معاشی خودکفالت کو فروغ مل رہا ہے۔ جی پی آئی مقامی زمینداروں کی خوشحالی، زرعی پیداوار اور معیشت  کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *