پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو خیبر پختونخوا کے محکمۂ صحت سے متعلق ذمہ داریاں تفویض کردی گئی ہیں۔ توقع ہے کہ ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور وسیع تجربہ صوبے میں صحت کے نظام کی بہتری اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں معاون ثابت ہوگا۔

Leave a Reply