dailyreformer.pk
October 17, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

ایران جنگ کسی بھی صورت جلد ختم ہوگی، ممکنہ طور پر مڈٹرم الیکشن کے فوری بعد؛ ٹرمپ

ایران جنگ کسی بھی صورت جلد ختم ہوگی، ممکنہ طور پر مڈٹرم الیکشن کے فوری بعد؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ہوسکتی ہے اور ممکنہ طور پر نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد یہ تنازع اختتام پذیر ہوجائے گا۔

امریکی صدر نے ریاست الاباما میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگ ختم ہوتے ہی تیل کی قیمتیں بھی تیزی سے نیچے آنے کا امکان ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اہم سوال یہ ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے کس سے رابطہ کیا جائے۔ وہاں اقتدار کیلے رسہ کشی ہے اور کئی گروپس ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایران نے مذاکرات میں اپنی پوزیشن بہت سخت رکھی اور اسے مذاکرات کرنا چاہیے تھا۔

صدر ٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کو اپنی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یقین رکھیں، ایران کے پاس کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی فضائی حملوں نے ایران کی جوہری صلاحیت کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور تہران کو اپنی تنصیبات دوبارہ تعمیر کرنے میں برسوں لگ سکتے ہیں۔ 

ٹرمپ نے ایران کی معاشی صورتحال پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے ملک میں تقریباً 310 فیصد افراطِ زر ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *