dailyreformer.pk
November 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Chief Officer Municipal Corporation HubTender Notice: Manager Sheikh Zayed Al Nahyan Institute of CardiologyTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District PanjgurTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Gwadarبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاجبلوچستان اور سندھ کے لیے موسمِ سرما میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاریکوئٹہ بائی پاس کا 86 فیصد اور آواران ہوشاب شاہراہ کا 64 فیصد کام مکملبلوچستان کے ڈیم منصوبوں کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، سینیٹ کمیٹی کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعلیٰ کی اہم ہدایاتTender Notice: Chief Officer Municipal Corporation HubTender Notice: Manager Sheikh Zayed Al Nahyan Institute of CardiologyTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District PanjgurTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Gwadarبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاجبلوچستان اور سندھ کے لیے موسمِ سرما میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاریکوئٹہ بائی پاس کا 86 فیصد اور آواران ہوشاب شاہراہ کا 64 فیصد کام مکملبلوچستان کے ڈیم منصوبوں کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، سینیٹ کمیٹی کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعلیٰ کی اہم ہدایات

رجسٹریشن اور تعلیمی اسناد کو مربوط بنانے کےلیے نادرا اور وفاقی تعلیمی بورڈ کے درمیان معاہدہ

نادرا اور وفاقی تعلیمی بورڈ کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت طلبہ کی رجسٹریشن اور تعلیمی اسناد کے نظام کو مربوط بنایا جائے گا۔

ڈیٹا کے باہمی تبادلے کا نظام وضع کر دیا گیا، نادرا اپنے ریکارڈ سے وفاقی تعلیمی بورڈ کو طلبہ کی اہم معلومات فراہم کرے گا۔معلومات میں نام، ولدیت، تاریخ پیدائش وغیرہ شامل ہوں گے، طلبہ کی رجسٹریشن میں غلطیاں اور معلومات کا تضاد کم ہو گا۔

درست اور قابل اعتماد تعلیمی اسناد کے اجراء سے انتظامی امور بہتر ہوں گے، ڈیجیٹل والٹ بنایا جائے گا، طلبہ کو تعلیمی اسناد تک محفوظ ڈیجیٹل رسائی ملے گی۔معاہدہ قومی شناخت اور تعلیمی ریکارڈ کو مربوط بنانے کے نادرا کے پراجیکٹ کا حصہ ہے، نادرا تمام بورڈز اور ایچ ای سی کے ساتھ ڈیٹا کی ڈیجیٹل ترسیل کو مربوط بنا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *