dailyreformer.pk
October 18, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ کی پلوشہ شہزادی نے معذوری کے باوجود وکالت میں کامیابی حاصل کرلیخضدار میں 5.9 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحقوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا قومی سلامتی پر اہم بیانپاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں عارضی طور پر معطلبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز، 8 دہشت گرد ہلاکTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےکوئٹہ کی پلوشہ شہزادی نے معذوری کے باوجود وکالت میں کامیابی حاصل کرلیخضدار میں 5.9 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحقوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا قومی سلامتی پر اہم بیانپاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں عارضی طور پر معطلبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز، 8 دہشت گرد ہلاکTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبے

فتنہ الہندوستان کا اصل چہرہ: دہشت گردی، عوام دشمنی اور بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ

فتنہ الہندوستان کا اصل چہرہ: دہشت گردی، عوام دشمنی اور بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ

سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مسلسل ہزیمت کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار فتنہ الہندوستان نے سافٹ ٹارگٹس پر وار شروع کردیے۔

شرپسند تنظیم کی دہشتگردانہ کارروائیاں عام بلوچ شہری، مزدوراورتاجر کو براہ راست متاثر کر رہی ہیں، فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد معصوم شہریوں کو نشانہ بناکرعلاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کی مذموم کوشش کرتے ہیں۔
 
تجارتی سرگرمیوں، ٹرانسپورٹ اورترقیاتی منصوبوں پرحملے بلوچستان کے عوام کو روزگار اور معاشی مواقع سے محروم کرنے کی سازش ہے، بیرونی آقاؤں کی سرپرستی میں فتنہ الہندوستان کے تخریبی پروپیگنڈا کو بلوچستان کے باشعورعوام یکسرمسترد کرچکے ہیں۔

فتنہ الہندوستان کے ہاتھوں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے متاثرین کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی شرپسند تنظیم فتنہ الہندوستان نوجوانوں کو اغواء کر کے بے دردی سے قتل کر دیتے ہیں، فتنہ الہندوستان کے حملوں میں شہید مزدوروں کے لواحقین نے شرپسند تنظیم کو بلوچستان کی معاشی ترقی کے دشمن قراردیا۔

ماہرین کے مطابق  بھارتی ایما پر فتنہ الہندوستان کے انتشاری پروپیگنڈا کا مقصد بلوچستان میں منفی بیانیہ کو فروغ دے کر نوجوان نسل کو گمراہ کرنا ہے، بلوچستان میں امن دشمن دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان کےعوامی حقوق کے نام نہاد دعوؤں کی مکروہ حقیقت آشکارہو چکی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *