dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلاتکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلات

مضر صحت خوراک کے باعث ملکی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان

غیر صحت بخش اورمضہر صحت خوراک کے باعث ملکی معیشت کو اربوں ڈالر سالانہ کا نقصان ہورہا ہے.

تفصیلات کے مطابق صحت کے ماہرین ماہرین نے حکومت سے فرنٹ آف پیک وارننگ لیبلز کے نفاذ میں تیزی لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے آئی ایم ایف پروگرام کی رقم سے زائد رقم بچا کر ملکی معیشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے.تفصیلات کے مطابق پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) نے عوامی صحت کے ماہرین، سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے وابستہ افراد کے ہمراہ حکومتِ پاکستان پر زور دیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں اور مشروبات (یو پی پیز) پر لازمی فرنٹ آف پیک وارننگ لیبلز کے نفاذ کے عمل کو فوری طور پر تیز کیا جائےتاکہ صارفین کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے غیر صحت بخش غذاؤں کے استعمال میں کمی لائی جا سکے اور عوام کو صحت مند غذائی انتخاب کرنے میں مدد ملے.

ماہرین نے مطالبہ کیا کہ ایسے الٹرا پروسیسڈ غذائی و مشروبات کی مصنوعات پر اردو زبان میں سیاہ آکٹاگون (آٹھ کونوں) کی شکل کے واضح وارننگ لیبلز لازمی قرار دیے جائیں جو عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے تجویز کردہ مقررہ حد سے زیادہ چینی، سوڈیم اور سیر شدہ چکنائی پر مشتمل ہوں، یا جن میں نان شوگر سویٹنرز (مصنوعی/غیر چینی مٹھاس پیدا کرنے والے اجزاء) شامل ہوں.یہ لیبلز پاکستان کے مقامی حالات اور کم خواندگی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سادہ، واضح اور نمایاں ہونے چاہئیں. فوڈ اینڈ نیوٹریشن پالیسی کے ماہرمنور حسین نے کہا کہ پاکستان میں غذائی ماحول تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور صارفین بالخصوص بچے اور نوجوان پروسیسڈ اور الٹرا پروسیسڈ غذاؤں اور مشروبات کے بڑھتے ہوئے استعمال سے متاثر ہو رہے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *