dailyreformer.pk
July 10, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
بلوچستان حملوں میں ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشت گرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظموزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاقپہلے ہی پتہ تھا معاہدہ نہیں ہوگا، ایران جنگ میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں، اسرائیلفٹبال ورلڈ کپ؛ مصر کے الزامات پر چیف ریفری آفیسر کا اہم بیان سامنے آگیا’’شاہ رُخ خان بڑے اسٹار ہیں لیکن اچھے اداکار نہیں‘‘آسٹریلیا میں سمندری حیات کی ہلاکتوں کا معمہ حلکانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئیوی پی این ایپس استعمال کرنے والوں کے لیے بُری خبر!بلوچستان میں حملے بھارت کرارہا ہے، 4 روز میں 42 اہلکار و شہری شہید 54 دہشت گرد مارے گئے، پاک فوجژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقبلوچستان حملوں میں ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشت گرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظموزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاقپہلے ہی پتہ تھا معاہدہ نہیں ہوگا، ایران جنگ میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں، اسرائیلفٹبال ورلڈ کپ؛ مصر کے الزامات پر چیف ریفری آفیسر کا اہم بیان سامنے آگیا’’شاہ رُخ خان بڑے اسٹار ہیں لیکن اچھے اداکار نہیں‘‘آسٹریلیا میں سمندری حیات کی ہلاکتوں کا معمہ حلکانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئیوی پی این ایپس استعمال کرنے والوں کے لیے بُری خبر!بلوچستان میں حملے بھارت کرارہا ہے، 4 روز میں 42 اہلکار و شہری شہید 54 دہشت گرد مارے گئے، پاک فوجژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گولوں کی بارش نے فٹبال کی تاریخ بدل دی ہے، جہاں ٹورنامنٹ نے صرف 33 ویں میچ میں 100 گول کا سنگِ میل عبور کر لیا جو گزشتہ 68 سال میں سب سے تیز رفتار ریکارڈ ہے۔

یہ تاریخی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب نیدرلینڈز کے اسٹار اسٹرائیکر کوڈی گیپکو نے سویڈن کے خلاف 5-1 کی شاندار فتح میں تیسرا گول اسکور کر کے سنچری مکمل کی۔

اعداد و شمار کے مطابق 2026 کے اس ٹورنامنٹ میں گول اسکورنگ کی اوسط 3.09 فی میچ تک پہنچ گئی ہے اور ماہرین کے مطابق یہ ایڈیشن 300 سے زائد گولز تک بھی جا سکتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ 1958 کے بعد اتنے کم میچز میں 100 گول مکمل ہوئے ہیں۔ اس سے بھی تیز رفتار ریکارڈ صرف 1954 کے ورلڈ کپ میں بنا تھا جب صرف 20 میچز میں یہ ہدف حاصل ہوا تھا۔

ماہرین اس تیز رفتار گول اسکورنگ کی کئی وجوہات بتا رہے ہیں، جن میں جدید اور زیادہ اٹیکنگ فٹبال اسٹریٹجی، ہائی پریسنگ سسٹمز، ڈیفنس لائنز میں بڑھتے ہوئے خلا، اور نئی ٹیکنالوجی والی تیز رفتار بالز شامل ہیں۔

اس کے علاوہ میچز میں اضافی وقت اور کھلاڑیوں کی اسٹریٹجک تبدیلیاں بھی گولوں کی تعداد بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

newupload

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *