dailyreformer.pk
November 6, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
بلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایتبلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کے لیے پنجاب کا تعاونکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارشTender Notice: Chief Officer Municipal Corporation HubTender Notice: Manager Sheikh Zayed Al Nahyan Institute of CardiologyTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District PanjgurTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Gwadarبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاجبلوچستان سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی نقل مکانی پر گورنر کا اظہارِ تشویشبلوچستان میں امن و امان کا اعلیٰ سطحی جائزہ، سیف سٹی منصوبوں کے لیے فنڈز کی ہدایتبلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کے لیے پنجاب کا تعاونکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارشTender Notice: Chief Officer Municipal Corporation HubTender Notice: Manager Sheikh Zayed Al Nahyan Institute of CardiologyTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District PanjgurTender Notice: Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Gwadarبلوچستان میں 17 مبینہ دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں صحافیوں کا یومِ سیاہ، تنخواہوں اور میڈیا دفاتر کی بندش پر احتجاج

معروف گلوکارہ دعا لیپا کی اٹلی میں شادی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

معروف گلوکارہ دعا لیپا اور اداکار کالم ٹرنر نے اٹلی کے جزیرے سسلی میں ہونے والی اپنی شاندار شادی کی تقریب کی سرکاری تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 30 سالہ دعا لیپا نے انسٹاگرام پر تصاویر کا ایک مجموعہ پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں “Mr & Mrs” لکھا، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

شادی کی تقریب میں دعا لیپا نے معروف فیشن ہاؤس چنیل (Chanel) کا خصوصی ہاؤٹ کوچر گاؤن زیب تن کیا، جسے ڈیزائنر میتھیو بلیزی نے تیار کیا تھا۔ گاؤن کو پروں اور کرسٹل کی نفیس کڑھائی سے مزین کیا گیا تھا۔

چنیل کے مطابق یہ دلہن کا لباس پیرس میں واقع فیشن ہاؤس کے مشہور ایٹیلیئرز میں ہاتھ سے تیار کیا گیا، جبکہ دعا لیپا کے عروسی دوپٹے پر بھی موتیوں اور پروں کی ہاتھ سے کڑھائی کی گئی تھی۔

اپنے دلہن کے روپ کو مکمل کرنے کے لیے دعا لیپا نے سفید ساٹن کے خصوصی جوتے پہنے، جو معروف برانڈ ماسارو نے خاص طور پر ان کے لیے تیار کیے تھے۔

شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں اور مداح اس جوڑے کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد دے رہے ہیں۔

گلوکارہ دعا لیپا اور اداکار کالم ٹرنر کی شادی کی تقریب پر 15 لاکھ پاؤنڈ سے زائد لاگت آئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *