dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

قلات۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل آفس قلات میں طلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسم۔

لیپ ٹاپ وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت تقسیم کیئے گئے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قلات شاہنواز بلوچ اورڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال یونیورسٹی ریجنل آفس قلات حمل بلوچ نے طلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیئے۔

09اضلاع کے 26 طلباء وطالبات کو لیپ ٹاپ دیئے گئے۔

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تقریب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ اور ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی حمل بلوچ نے خطاب کرتے ہوے کہاکہ وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم نوجوانوں کو جدید تعلیم، تحقیق، اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کی ایک بہترین کاوش ہے۔ ہم حکومتِ پاکستان اور اعلیٰ حکام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے نوجوان نسل کو ٹیکنالوجی سے جوڑنے کے لیے یہ انقلابی اقدام اٹھایا

آج کا دور علم، تحقیق، اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے وہ قومیں ترقی کی منازل طے کرتی ہیں جو اپنے نوجوانوں کو جدید علوم اور ٹیکنالوجی سے لیس کرتی ہیں

طلباء قوم کا قیمتی سرمایہ اور قوم کا روشن مستقبل ہیں آج آپ کو جو سہولت فراہم کی جارہی ہےاس کا مقصد صرف تعلیم نہیں بلکہ آپ کو خودمختار، باصلاحیت، اور بااعتماد بنانا ہے ہمیں امید ہے کہ آپ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھاریں گے اور ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔

نوجوان انتہائی باصلاحیت ہیں اگر انہیں مناسب مواقع اور وسائل فراہم کیے جائیں تو وہ زندگی کے ہر میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں۔ حکومت نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، اور ترقی کے لیے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے اور یہ اسکیم اسی وژن کا حصہ ہے

طلباء و طالبات کو چائیئے کہ وہ اس لیپ ٹاپ کو مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کے لیے استعمال کریں سوشل میڈیا کے غیر ضروری استعمال کے بجائے اپنی توجہ تعلیم، تحقیق، پردیں۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ قلات

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *