dailyreformer.pk
October 18, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
Tender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈTender Notice: Medical Superintendent District AwaranTender Notice: Director Procurement BPPPRAبلوچستان حکومت کی انتظامی اصلاحات، محکموں کی کارکردگی کا جائزہکوئٹہ میں ٹریفک سگنلز فعال، سیف سٹی سے نظام منسلک کرنے کا اعلانایس ایس پی ٹریفکسی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے شاہراہ منصوبےبلوچستان میں پولیو کے تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی قرارسعودی فنڈ سے بلوچستان میں آبی و روزگار منصوبہ؛ 32 فیصد کام مکمل ہونے کی سرکاری دستاویزی رپورٹبلوچستان میں گورنر راج کی ضرورت: ترقی، امن اور بہتر حکمرانی کا سوالNotice Inviting Tender: Agriculture Sohbat Purکوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

نائن الیون کے بعد بدلتی دنیا: تعلقات سے بداعتمادی تک

تحریر: فضل الرحمٰن

دوسری جنگِ عظیم کے خاتمے کے بعد دنیا سرد جنگ کے دور میں داخل ہوئی، جہاں امریکہ اور سوویت یونین دو بڑی عالمی طاقتوں کے طور پر آمنے سامنے تھے۔ اس عالمی مسابقت کے دوران مغربی ممالک، بالخصوص امریکہ، کا رجحان پاکستان، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر مسلم ممالک کے ساتھ تزویراتی اور باہمی مفادات پر مبنی تعلقات کی جانب بڑھا۔ اس دور میں دونوں جانب تعاون اور سیاسی قربت نمایاں رہی۔سرد جنگ کے خاتمے کے کچھ عرصے بعد 11 ستمبر 2001 کا واقعہ پیش آیا، جس نے عالمی سیاست کا رخ یکسر بدل دیا۔ میری ذاتی رائے اور تجزیے میں اس واقعے کے حوالے سے فالس فلیگ آپریشن کا سوال بھی اٹھتا ہے۔

میرے نزدیک سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ نائن الیون کے بعد مغربی دنیا اور مسلم ممالک کے تعلقات میں اچانک ایک گہری تبدیلی دکھائی دی۔ جہاں پہلے باہمی مفادات، تعاون اور قربت موجود تھی، وہاں رفتہ رفتہ بداعتمادی اور فاصلے نے جگہ لینا شروع کردی اور عالمی سیاست ایک نئے دور میں داخل ہوگئی۔یہی اچانک تبدیلی میرے نزدیک ایک بنیادی سوال چھوڑتی ہے: سرد جنگ کے دوران قائم ہونے والی قربت نائن الیون کے بعد اتنی تیزی سے بداعتمادی میں کیوں تبدیل ہوئی؟ تاریخ کے ایسے بڑے واقعات پر سوال اٹھانا اور ان کے بعد پیدا ہونے والی عالمی تبدیلیوں کا جائزہ لینا ضروری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *