dailyreformer.pk
September 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکخضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈبلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشلکوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطلگل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار، سرکاری اداروں کو کلین چٹمحسن نقوی معاملے کی حساسیت کو سمجھیں، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ناصر شاہجذباتی نہ ہوں، انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقویٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاک

مسجد قبا میں بغیر ڈرائیور چلنے والی روبوٹ ٹیکسی متعارف، زائرین حیران

مدینہ منورہ میں مسجد قبا میں زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے جدید خودکار ٹیکسی سروس ’روبوبس‘ متعارف کرا دی گئی ہے۔

سعودی حکام کے مطابق یہ منصوبہ جدید، محفوظ اور ماحول دوست سفری سہولیات فراہم کرنے کے اسٹریٹجک پروگرام کا حصہ ہے، جس کا مقصد زائرین کی آسان نقل و حرکت کو یقینی بنانا اور سعودی وژن 2030 کے ڈیجیٹل تبدیلی اور پائیدار ٹرانسپورٹ وژن کی حمایت کرنا ہے۔

روبوبس جدید مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، جس میں جدید سینسرز اور ہائی ریزولوشن کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ یہ نظام بس کے اردگرد موجود افراد، نمازیوں اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بناتا ہے۔

حکام کے مطابق روبوبس مسجد قبا میں تقریباً 700 میٹر کے مخصوص راستے پر بغیر کسی انسانی ڈرائیور کے خودکار انداز میں چل سکے گی۔ اس جدید سروس کے ذریعے زائرین کو آسان، تیز اور محفوظ سفری سہولت فراہم کی جائے گی۔

رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کا ابتدائی تجرباتی مرحلہ 60 دن تک جاری رہے گا، جس کے دوران اس کی کارکردگی اور حفاظتی نظام کا جائزہ لیا جائے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب مذہبی مقامات پر جدید ٹیکنالوجی متعارف کرا کے دنیا بھر کے زائرین کو جدید سہولیات فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت کر رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *