dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیاجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیا

مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران

مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران

آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس جیکسن نے کئی ماہ بعد پہلی بار عوامی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اپنے والد کی زندگی پر بننے والی فلم مائیکل‘ پر بھی خاموشی توڑ دی۔

29 اگست کو لاس ویگاس کے منڈالے بے ریزورٹ اینڈ کیسینو میں مائیکل جیکسن کی 68ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب ’مائیکل جیکسن وَن‘ شو میں ان کے بیٹے نے اچانک شرکت کی۔

یہ پرنس جیکسن کی اپنے والد کی بائیوپک ’مائیکل‘ کی اپریل میں ریلیز کے بعد نمایاں عوامی پیشی تھی۔ وہ والد کی زندگی پر بننے والی اس فلم کے پروڈیوسر بھی ہیں۔

فلم پر بات کرتے ہوئے پرنس جیکسن نے کہا کہ ان کیلئے یہ دیکھنا انتہائی خاص تجربہ رہا کہ فلم نے لوگوں پر کس طرح اثر ڈالا ہے۔ نئی نسل کو اپنے والد کی موسیقی اور ان کے پیغام سے متعارف ہوتے دیکھنا انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے اور انہیں امید ہے کہ اس کا دنیا پر مثبت اثر پڑے گا۔

واضح رہے کہ مائیکل جیکسن کا 2009 میں انتقال ہوا تھا اور اس وقت پرنس کی عمر صرف 12 سال تھی۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *