dailyreformer.pk
September 5, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

آٹو ڈسیبل سرنج کے دو نمونوں کوغیر معیاری قرار دے دیا ہے

آٹو ڈسیبل سرنج کے دو نمونوں کوغیر معیاری قرار دے دیا ہے

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے آٹو ڈسیبل سرنج کے دو نمونوں کوغیر معیاری قرار دے دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ میں 5 ملی لیٹر اور 3 ملی لیٹر آٹو ڈِسیبل سرنج کے نمونے معیار پر پورا نہ اتر سکے، ٹیسٹ کے دوران آٹو ڈسیبل فیچر مطلوبہ معیار کے مطابق کام نہ کر سکا۔ دونوں سرنجوں کے نمونے میڈیکل ڈیوائس رولز2017 کے تحت غیر معیاری ہیں۔

ڈی جی ایس ڈی ٹی ایل عدنان رضوی کا کہنا تھا کہ غیرمعیاری قرار دی گئی سرنجیں خیبرپختونخوا کی فارماکمپنی کی تیار کردہ ہیں، سرنجوں میں آٹو ڈِسیبلاور ری یوزفیچر ٹیسٹ ناکام ہوئےہیں۔

ٹیسٹنگ میں سرنجز کا خودکار حفاظتی نظام مؤثر ثابت نہیں ہوا، ٹیسٹ رپورٹس انسپکٹر ڈرگز کراچی ایسٹ اور سیکریٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ کو ارسال کردی گئی ہیں۔

غیر معیاری آٹو ڈسیبل سرنجیں انجیکشن کے محفوظ استعمال کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *