dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے کینسر کی 9 ادویات کو جعلی، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ قرار دے دیا

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے کینسر کی 9 ادویات کو جعلی، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ قرار دے دیا

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی 9 ادویات کو جعلی، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ قرار دے دیا۔

ڈاٸریکٹر سندھ ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری سید عدنان رضوی نے انکشاف کیا کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق بعض کینسر ادویات میں مطلوبہ فعال دوا (ایکٹو اِنگریڈینٹ) موجود ہی نہیں تھی۔

عدنان رضوی نے کہا کہ رپورٹ کے مطابق بعض ادویات پر ڈریپ رجسٹریشن نمبر بھی درج نہیں تھا، کئی آنکولوجسٹ پریسکرپشن پر مخصوص فارمیسیز کا نام درج کر دیتے ہیں۔

عدنان رضوی نے کہا کہ جعلی اور غیر معیاری کینسر ادویات مریضوں کی جانوں کے لیے سنگین خطرہ ہیں، جعلی کینسر ادویات سے علاج مؤثر نہیں رہتا، بیماری بڑھنے کا خدشہ بڑھتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *