راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران دوطرفہ دفاعی و باہمی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

Leave a Reply