dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلاتکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعآن لائن فراڈ کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 28 مبینہ ملزمان گرفتارزائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹیامریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکیقطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیابلوچستان کی نئی انتظامی تشکیل — چار صوبوں کا تصورنوٹس برائے طلبِ ٹینڈر: ایگزیکٹو انجینئر، پی ایچ ای (PHE) ڈویژن قلات

فوراً اپنی غلطی تسلیم کرلیں ورنہ بیلن چلے گا؛ امیتابھ کا شوہروں کو مشورہ

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے مقبول شو کے دوران شادی شدہ زندگی سے متعلق ایک دلچسپ مشورہ دے کر حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔شادی شدہ مردوں کو مخاطب کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر گھر میں بیگم ناراض ہوں یا کسی معاملے پر بحث شروع ہوجائے تو شوہر کے لیے سب سے بہتر حکمت عملی یہی ہے کہ وہ فوراً اپنی غلطی تسلیم کرلے۔

بگ بی نے ہنستے ہوئے کہا کہ بحث کو طول دینے یا جواب دینے کے بجائے خاموشی اختیار کرنا اور اپنی غلطی مان لینا زیادہ دانشمندی ہے، کیونکہ معاملہ زیادہ بڑھ جائے تو جوتے، چپل اور بیلن بھی حرکت میں آ سکتے ہیں۔امیتابھ بچن کی اس برجستہ بات پر شو کے سیٹ پر موجود حاضرین، خصوصاً شادی شدہ مرد، بے اختیار قہقہے لگانے لگے۔

اداکار کی یہ دلچسپ ’ازدواجی نصیحت‘ نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ کئی صارفین نے اسے شادی شدہ زندگی کی مزاحیہ حقیقت قرار دیتے ہوئے بگ بی کے اندازِ گفتگو کو سراہا۔امیتابھ بچن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی برجستہ گفتگو اور حاضر جواب شخصیت کے باعث بھی مداحوں میں خاصے مقبول ہیں، اور ان کا یہ تازہ تبصرہ بھی شوبز حلقوں میں دلچسپی کا باعث بن گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *