dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی

کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی

کانگو میں ایبولا وائرس سے اب تک 600 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے نئے اعداد و شمار کے مطابق مشرقی کانگو میں ایبولا وبا سے 600 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

صرف تین روز قبل وسطی اور مشرقی افریقہ میں پھیلنے والی اس وبا سے 500 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع تھی جبکہ 1,759 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ کانگو میں وبا مئی میں شروع ہوئی تھی اور اس نے چار صوبے متاثر کیے ہیں، لیکن ملک کے شمال مشرق میں واقع صوبہ اتوری سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ پڑوسی ملک یوگنڈا میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

موجودہ وائرس کے لیے کوئی ویکسین یا مخصوص علاج موجود نہیں ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق، مشرقی کانگو کے بونیا میں ایک ویکسین اور علاج کے کلینیکل ٹرائلز شروع ہو گئے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *