dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

21 سالہ طویل کیریئر میں میسی کبھی انگلینڈ کے مدمقابل کیوں نہیں آئے؟

21 سالہ طویل کیریئر میں میسی کبھی انگلینڈ کے مدمقابل کیوں نہیں آئے؟

ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی نے اپنے کیریئر میں تقریباً ہر بڑا اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ 21 سالہ طویل کیریئر میں کبھی انگلینڈ کے مدمقابل کیوں نہیں آئے؟

میسی اب تک بین الاقوامی سطح پر کبھی انگلینڈ کے خلاف نہیں کھیل سکے تاہم یہ انتظار اب ختم ہونے جا رہا ہے کیونکہ 2026 فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بدھ کے روز ارجنٹائن کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

دونوں ٹیموں کی آخری مڈبھیڑ 2005 میں ہوئی تھی جب میسی نے چند ماہ قبل ہی قومی ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا تھا۔

تاہم ہنگری کے خلاف اپنے پہلے ہی میچ میں صرف 47 سیکنڈ بعد ریڈ کارڈ ملنے کے باعث وہ معطل ہوگئے تھے اور انگلینڈ کے خلاف دوستانہ میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

بعد ازاں میسی عالمی فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے لگے مگر دونوں ممالک کے درمیان دوبارہ مقابلہ نہ ہو سکا۔

رپورٹس کے مطابق میسی کی موجودگی میں ارجنٹائن کے دوستانہ میچز کی فیس کئی ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی تھی جس کے باعث ایسا مقابلہ کرانا مشکل سمجھا جاتا رہا۔

اب ورلڈ کپ سیمی فائنل میں میسی پہلی مرتبہ انگلینڈ کے خلاف میدان میں اتریں گے جہاں شائقین ایک تاریخی مقابلے کے منتظر ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *