dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
ٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیٹینڈر کے لیے نوٹس: ڈپٹی ڈائریکٹر، زراعت (آن فارم واٹر مینجمنٹ)، ضلع بارکھاناطلاع عام:بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے مریض سندھ کا سفر فی الحال مؤخر کریںمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریآپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاکجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچی

بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی

بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی

معروف پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے۔

حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ دو وجوہات کی وجہ سے پاکستانی مواد نیٹ فلکس پر شو نہیں ہو پاتا، ایک یہ کہ بھارتی ناظرین بالکل نہیں چاہتے کہ پاکستانی مواد کو یہ موقع ملے جبکہ دوسری وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں نیٹ فلکس کا محدود بزنس ہے۔

کے اس سوال پر کہ ’آپ کے خیال میں پاکستانی مواد نیٹ فلکس پر کب نظر آئے گا؟‘، انہوں نے جواب دیا کہ ’اگر سچ کہوں تو بھارتی پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر نہیں دیکھنا چاہتے۔ دوسری بات یہ کہ ہم خود بھی پوری سچائی نہیں دکھاتے جبکہ نیٹ فلکس چاہتا ہے کہ ہر ملک اپنی حقیقت، مسائل اور معاشرے کا تاریک پہلو بھی سامنے لائے‘۔

فیصل قریشی نے مزید کہا کہ ’پاکستان میں ہر چیز کھل کر دکھانا آسان نہیں کیونکہ اگر کوئی فلم ساز ملک کی اصل تصویر پیش کرے تو بعد میں اس کے لیے پاکستان میں رہنا بھی مشکل ہو سکتا ہے۔‘

انہوں نے نیٹ فلکس کی پاکستان میں محدود آمدنی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ “زیادہ تر پاکستانی اپنی ذاتی نیٹ فلکس سبسکرپشن نہیں خریدتے بلکہ دوستوں یا بیرونِ ملک رہنے والے رشتہ داروں کے اکاؤنٹس استعمال کرتے ہیں۔

اس وجہ سے نیٹ فلکس کو پاکستان سے وہ آمدنی نہیں ملتی جو بھارت سے حاصل ہوتی ہے جہاں مارکیٹ بہت زیادہ بڑی ہے۔

فیصل قریشی نے کہا کہ پاکستان میں تو نئی فلم ریلیز ہونے پر سب سے پہلا سوال یہی کیا جاتا ہے کہ یہ یوٹیوب پر کب آئے گی؟۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *