dailyreformer.pk
September 4, 2026
🌤 Quetta --°
تازہ خبریں
جون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروعجون 2027ء تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقررملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہحکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گےفلپائن کی عدالت نے نائب صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےجرمنی نے یوکرین کیلئے ڈرونز کی پیداوار میں اضافہ کردیاامریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں، عباس عراقچیکوئٹہ: پہاڑوں کے حصار میں بسا خوبصورت شہرعلاقائی اخبارات کی اہمیت: معاشرے کی آواز اور تاریخ کا محفوظ ریکارڈایف آئی اے کا ملک گیر کریک ڈاؤن؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 ملزمان گرفتارپنجاب میں کرپشن کے خلاف گرینڈ آپریشن؛ خفیہ سیل قائم ، گرفتاریاں شروع

سریاب اور کچلاک کے درمیان چلائی جانے والی پیپلز ٹرین کا افتتاح منسوخ۔

کوئٹہ: سریاب اور کچلاک کے درمیان چلائی جانے والی پیپلز ٹرین کا افتتاح منسوخ سیکریٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان حیات کاکڑ نے بتایا کہ پیپلز ٹرین چلانے کے لیے سریاب اور کچلاک کے درمیان 32 کلو میٹر روٹ پر 7 اسٹیشنز بنادیے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز ٹرین کا افتتاح ٹرین کی بوگیوں کی آمد میں تاخیر کے باعث ملتوی کیا گیا ہے، ٹرین کی افتتاحی تقریب 14 اگست کو کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر کی جانی تھی۔حیات کاکڑ نے یہ بھی کہا کہ اسلام آباد کے کیرج فیکٹری میں پیپلز ٹرین کےلیے خصوصی بوگیاں تیار ہیں، تاہم وہ اب تک کوئٹہ نہیں پہنچی ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ حکومت بلوچستان، وفاقی حکومت اور محکمہ ریلویز کی باہمی مشاورت کے بعد نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کے مطابق پیپلز ٹرین منصوبے پر 4 ارب روپے کی لاگت آئی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *